بزنس

کراچی: آج کراچی میں سونے کے بھاؤ میں 150 روپے اضافہ جبکہ چاندی 875 روپے فی تولہ میں فروخت

کراچی (رپورٹ: محمد ارشد) آج کراچی میں سونے کی فی تولہُ قیمت میں 150 روپے کے اضافے کے بعد 66950 روپے 10 گرام سونے کی قیمت میں100 روپے اضافے کے بعد57370 روپے انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونا فی اونس 1288 ڈالر کی سطح پر جبکے چاندی لوکل مارکیٹ میں 875 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا۔

Comment here