پاکستان

گجرات: چودھری محمد عثمان الہیٰ چیف ایڈیٹر ڈیلی عوامی ٹائم ڈاٹ کام کی پھپھو جان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کا اہتمام،اہلیان علاقہ وعزیزواقارب سمیت تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت

گجرات ( نمائندہ ڈیلی عوامی ٹائم ڈاٹ کام ) چودھری محمد عثمان الہیٰ (چیف ایڈیٹر ڈیلی عوامی ٹائم ڈاٹ کام ) ،چودھری احسن رضا (آف ڈنمارک) ،چودھری محمد مجتبیٰ اور چودھری محسن علی کی پھپپھو جان جبکہ ماسٹر عارف (بھمبر آزاد کشمیر) کی اہلیہ محترمہ اور رضوان عارف ،عدنان عارف اور احتشام عارف کی والدہ محترمہ گزشتہ روز بھمبر آزاد کشمیر میں وفات پاگئی تھیں ان کے روح کے ایصال ثواب کیلئے ان کی رہائش گاہ پر خصوصی دعا کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام عزیزو اقارب کے علاوہ تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے معززین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Comment here