پاکستان

ڈاکٹر شہباز گل (ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ) کو تمام محکموں کی کارکردگی جانچنے کا اختیار مل گیا، نوٹیفکیشن جاری

لاہور ( ڈیلی عوامی ٹائم ڈاٹ کام ) ڈاکٹر شہباز گل ( ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب ) کو تمام محکموں کی کارکردگی جانچنے کا اختیار مل گیا ہے. اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے

Comment here