شوبز

گجرات:پاکستان فلم انڈسٹری کی اہم شخصیت اداکار خاور بٹ گذشتہ دنوں انتقال کر گئے

گجرات (رپورٹ : منیر مراد) پاکستان فلم انڈسٹری کی ایک اور اہم شخصیت اداکار خاور بٹ گذشتہ دنوں انتقال کر گئے اناللہ واناعلیہ راجعون . فلمی حلقوں میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی خاوربٹ کی وفات سے پیدا ہونے والے فلمی دنیا میں خلاء کو پر کرنا بہت مشکل ہوگا موصوف بے شمار اردو, پنجابی ، پشتو فلموں اور ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں ۔

Comment here